بول نیوز کا لائسنس پیمرا نے منسوخ کر دیا:-
پیمرا نے بول انٹرٹینمنٹ کو بھی بلاک کر دیا۔ بول نیوز کے لائسنس کا وقت ختم ہوچکا تھا جس کو 15 سال ہو گئے اب ایک سوال اٹھتا ہے
صرف ایک بول news ہے جس نے ترجید کیلۓ کوئی درخواست نہیں دی ......
جب کیس کھلے گا تو اکثر چینل کی صورتحال بول نیوز جیسی ہو گی
بول نیوز کا لائسنس2017 میں بھی منسوخ کر دیا گیا اور بول نیوز دوبارہ کھل گیا -
تو انہوں نے دوبارہ کیوں منسوخ کر دیا-
تمام حکومتتیں اپنے من پسند صحافیوں کو پسند کرتی ہے جو صرف ان کے حق میں بات کرتے ھیں اور ان صحافیوں پر کیس عائد کردیے جاتےہیں جو ان کی غلط حرکات پر بات کریں
0 Comments