ظہیر احمد اور ملزمان کے وارنٹ جاری :-
عداالت میں پیش نھیں ھوتے تفتیی آافسر کے ساتھ تعاون نھیں کرتے دعا زہرہ کے والدین بھی ظہیر پر الزام لگاتے ہیں کہ اگر انہوں نے میاں بیوی کا رشتہ بنایا تو وہ زیادتی ہے
تو کیوں دعا زہرہ کے والدین ظہیر پر بدسلوکی کا الزام لگاتے ہیں کیونکہ وہ اس کی بیوی ہے عدالت اس کیس کی بھی جانچ کرنا چاہتی ہے کے زیادتی ہوئ ہے یا نھیں وہ ایل این او کا حکم دیتے ہیں اور پھر دعا زہرہ کو سرجن کے ذریعے چیک کیا جا ۓ گا -
عدالتی کارروائی:
ہمارے ملک میں نابالغ لڑکی کی شادی نہ کرنے کا قانون ہے اور اگر کوئی ایسا کرے گا تو اسے زیادتی تصور کیا جائے گا۔
0 Comments