" عرب میں کام اور رہنا آسان-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

عرب میں کام اور رہنا آسان-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

عرب میں کام اور رہنا آسان

اور ہر وہ شخص جو کام کرنا چاہتا ہے اور اگر آپ وہاں اپنے خاندان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے انتہائی آسان ویزا پالیسی بنا ئ ہیں تو اب یو اے ای ان چیزوں کے لیے ایک شاندار منزل ہے۔


بہت سارے ویزے متعارف کرواچکے ہیں۔

ٹورسٹ ویزا: جو زیادہ سے زیادہ 3 ماہ کے لیے تھا جس میں صرف ایک بار داخلے کی اجازت تھی یعنی آپ صرف ایک بار آ اور جاسکتے ہیں۔ لیکن اب دنوں کی تعداد 60 دن کردی ہے   اور متعدد اندراجات کی اجازت دیتے ہیں۔


اب وہ گرین ویزا متعارف کرا چکے ہیں جو عام آدمی کے لیے بہترین ہے۔

اس ویزا کی مدت 5 سال ہے اور آپ بھی اہل ہیں اگر آپ کوئ ہنر جانتے ھو اس ویزے کےاہل  فری لانسربھی  ہیں تو اب اسپانسر شپ (کفالت)  اہم نہیں ہے۔


عرب میں کام اور رہنا آسان






Post a Comment

0 Comments

Close Menu