" اگلا کس کو گرفتار کیا جاۓ گا-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

اگلا کس کو گرفتار کیا جاۓ گا-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

اگلا کس کو  گرفتار کیا جاۓ گا:-

انہوں نے شہباز گل کو گرفتار کیا اور اس کے ڈرائیور کو چھوڑ دیا لیکن انہوں نے دوبارہ ڈرائیور کے گھر پر

 چھاپہ مارا اور اس وقت ڈرائیور گھر میں موجود نہیں تھا وہ اسکی بیوی اور اس کے بھائی کو لے کرچلے

 جاتے ھیں ڈرائیور کے گھر پر چھاپہ مارتے ہیں کیونکہ انہیں شہباز گل کا فون چاہیے تھا کیونکہ وہ جاننا

 چاہتے تھے کہ کون ہے؟ فوج کے خلاف بیان دینے کے لیے اسے اکساتا ہے۔

اور اس کی بیوی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

کیوں؟؟

کیونکہ وہ بے قصور ہے اور اس کا ڈرائیور بھی بے قصور ہے۔

92 نیوز نے خبر دی ہے کہ اگلے نمبر پر قاسم سوری، اسد قیصر، عمران اسماعیل، مراد سعید، علی آمین، علی

 زیدی، فواد چوہدری وغیرہ ہیں اور یہ سب وہ لوگ ہیں جنہوں نے فوج کے خلاف  کہا ہے   اور اس کا دعویٰ

 ہے کہ عمران خان بھی ایک لائن میں اور شہباز گل عمران خان کو گرفتار کرنے میں ان کی مدد کرے گے- 

شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے کہا کہ  اس بیان سے ان کا کوئی تعلق نہیں رکھتے۔

رانا ثناء اللہ نے یہ بھی کہا کہ ثابت ہو گئے تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز گل عمران خان کی گرفتاری کے گواہ ہوں گے۔

مشہور اینکر حسین نے کہا کہ اب شباز گل  تمام باتیں بتاتے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہباز گل  کہے گے کے وہ بیان عمران خان کے کہنے پر دیا

شہباز نے عمران خان کے خلاف بیان دیا تو عمران خان غداری کے الزام میں گرفتار

اگلا کس کو  گرفتار کیا جاۓ گا


Post a Comment

0 Comments

Close Menu