شباز اب جیل میں ہے:-
کیونکہ وہ فوج کے خلاف بات کرچکے ہیں اور ایک شخص نے ایف آئی آر درج کرائی اور شھباز گل کو گرفتار کر لیا اور ary چینل کا لائسنس بھی منسوخ کر دیا گیا. وہ ایف آئی آر بہت سے الزامات پر مبنی ہے لیکن جو الزام ان پر سب سے بڑا ہے وہ یہ ہے کہ وہ فوج کے خلاف بات کر کرچکے ہیں اور یہ نابلد ہے اب وہ تفتیش کرتے ہیں اور اسے برہنہ کر کے مارتے ہیں اور کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟
اگر وہ اسے مارتے ہیں تو کیوں؟؟
کیونکہ وہ پوچھنا چاہتے تھے کہ جنرل فیض عمران خان سے کتنی بار ملے
شہباز شریف جنرل فیض کے باس ہیں تو انہوں نے ان سے یہی سوال کیوں نہیں کیا؟
اور دوسری چیز جو انٹیلی جنس ایجنسی کو معلوم ہے وہ یہ ہے کہ ہائی پروفائل لوگ کیسے ملے اور کب اس سے رپورٹ لیں۔
لیکن تم نے اسے کیوں مارا؟
تم نے اسے کیوں مارا
اب عدالت فیصلہ کرے کہ شھباز گل کا کیا ہونا ہے
آپ نے اسے کیوں مارا۔
0 Comments