" شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا--پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا--پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے:-

انہوں نے اے آر ائی نیوز کو بھی بلاک کر دیا جس میں انہوں نے ary مالک سلمان اقبال پر مقدمہ درج کرادیا ہے۔

اور انہوں نے اے آر وائی نیوز کے سربراہ حماد یوسف کو گرفتار کر لیا اور ان کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ سی سی ٹی وی کے مطابق سول لباس میں ملبوس کچھ لوگوں نے انہیں اغوا کیا۔

 شہباز گل پاک فوج کے بارے میں نازیبا زبان میں بات کرتے ہیں اور وہ ایک ary اینکر صدف عبدالجبار کے ساتھ ہوتے ہیں اور شہباز گل جواب دیتے ہیں نازیبا زبان میں فوج کےبارے میں پھر عدالت میں دھوکہ دہی کا مقدمہ دائر کیا جاتا ہے۔

اور اس کے بعد ارشد شریف کے بارے میں خبر آئی کہ وہ پاکستان چھوڑ کر دبئی جا رہے ہیں اور عدیل راجہ  کہ وہ kpk کے ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے ہیں اور ایئرپورٹ وفاقی حکومت کے ماتحت ہے اور ایف آئی اے ایئرپورٹ پر چیکنگ کر رہی ہے۔ رانا ثناء اللہ کون ہے وزیر داخلہ اور ایف آئ اے ان کے اندر آتی ھے اور پھر لوگ ثناء اللہ پر سوال اٹھاتے ہیں اور شہباز گل عدالت میں پیش ہوں گے اور اگلا معاملہ حماد یوسف کا ہے۔

شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا



s

Post a Comment

0 Comments

Close Menu