اب میں آپ کو خلیل الرحمان قمر کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو اب عامر لیاقت کے بارے میں بات کرہے ہیں:-
انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت کسی مذہبی لڑکی سے شادی کرتے تو یہ نہ ہوتا جب کوئی بھی اس قسم کی لڑکی سے شادی کرتا ہے اس کا نتیجہ خراب ہی ہوتا ہے۔
دانیہ شاہ ٹھیک نھیں
اور بشریٰ جو کہ عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ہیں نے کہا کہ مرنے والے چلے جاتے ہیں اورلوائقین عدالت کے چکر لگاتے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیس سنا ہائی کورٹ نے 19 جولائی تک دوبارہ قبر نہ کھودنے کا حکم جاری کردیا
ٹریل کورٹ میں درخواست جمع کرانے والے شخص موجود نہیں تھا اور عدالتی عملے میں موجود نہ تھا اور عدالتی عملا عبدالاحد کا نام پکارتا رہا
اور پھر عامر لیاقت کی سابقہ بیوی میڈیا کو بتاتی ہے کہ وہ آدمی اور ال عہد دوبارہ نہیں ایا اور ہم اس کی پریشانی کو سمجھتے کے اسے کتنی محبت تھی ہیں جو مرتے ہیں اور لوائقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ہمیں نہیں معلوم کہ اس کے پیچھے کون اور وہ لوگ جو سوشل پر ایکٹو ہیں۔ وہ کیوں جج کے سامنے موجود نہیں ہوتے اور ہمارے وکلاء دانیہ شاہ کے بارے میں بات کررے گے ۔
اتنی محبت ہے تو:-
عامر لیاقت ایک اچھے انسان اور اسلامی سکالر تھے وہ ایک عوامی شخصیت تھے لیکن ان کے گھر والے پولیس کو مزید پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دیتے اور یہ ان کا خاندانی فیصلہ ہے ہمیں ان چیزوں میں مداخلت کا کوئی حق نہیں اور عبدالاحد کی طرح ایسی حرکتیں نہ کریں کیونکہ اس کے گھر والوں کو اب مشکل حالات کا سامنا ہے اور اس کے خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ کریں ار اتنی محبت ہے تو ان کی مغفرت کے لیۓ دعا کریں اور ان کی آخرت کے لیے دعا کریں کےاللہ ان کے آگے کے سفر کو آسان کرے
0 Comments