" حاجیوں کے مسائل-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

حاجیوں کے مسائل-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

 اب میں سعودیہ میں اپنے حاجیوں کے مسائل کی طرف جا رہا ہوں :-

اب میں سعودیہ میں اپنے حاجیوں کے مسائل کی طرف جا رہا ہوں ہم سب جانتے ہیں کہ  سعودیہ  کا درجہ حرارت ہمارے شہروں   سے دوگنا ہے۔

اب میں آپ کو پاکستانی حاجیوں کے مسائل بتانے جا رہا ہوں۔


اب میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ مکہ مکرمہ کی انتظامیہ پاکستانیوں کے ساتھ کیا کررہی ہے:-

اب میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ مکہ مکرمہ کی انتظامیہ پاکستانیوں کے ساتھ کیا کررہی ہے وہاں سورج کی روشنی میں واٹر کولر اسٹینڈ ہے اور واٹر کولر میں پانی نہیں ہے۔

اب سرکاری حج 7 سے 9 لاکھ ہے تو  انہیں اس پریشانی کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے ہے۔

ان کے پاس نہ وضو کے لیے پانی ہے اور نہ ہی دیگر  مسائل کے لیے :-

وہاں بھی اے سی خراب ہے اور وہ سب ایک خیمے میں بیٹھے ہیں  اور عورتیں اور مرد اسی حالت کے ساتھ ایک خیمے میں وہیں ٹھہر گئے۔

اب میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ حکومت  کیا کررہی ہے  وزارت خارجہ کیا کررہے  ہے میرے خیال میں وہ کچھ نہیں کرتیں۔

حج ایک ایسا رکن ہے جیسے ہر شحص ادا کرنا چاہتا ہے اور ہر مسلمان  اپنے دل کی گہرائوں سے یہ فریضہ ادا کرنا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کے وہاں اس کا کوئ فریضہ نا چھوٹے مگر جب انتظامیہ شدید گرمی میں پانی تک نہ دے نہ پینے کے لیے اور نہ دیگر مسائل کے لیے تو انسان یہ فرائض کیسے انجام دے پاکستان کی حکومت کو چاہیے کے ہنگامی اقدامت کے اور حاجیوں کی ان مشکلات سے جان چڑاۓاور میرا یہ خیال ہے کے سعودی حکومت اس کی ذمہدار نہیں یہ نچلے طبقوں والوں کا کام ہے سعودی حکومت کو چاہیے کےان کی مشکلات کو دور کرے اور حاجیوں کے لیے تمام ضروری اشیاء مہیا کرے کیونکہ یہ ان کی ہی ذمداری ہ


.کم سے کم اس بات کا خیال کیا جاۓ کے وہ کتنے عظیم رکن کے لیےوہاں ہے
حاجیوں کے مسائل




Post a Comment

0 Comments

Close Menu