" اب حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

اب حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

 اب حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ اب حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب نہیں ہیں۔

عثمان بزر اب پنجاب کے وزیراعلیٰ ہیں۔

اور میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ کل کیا ہو گا۔


حمزہ شہباز کو پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ووٹوں سے وزیراعلیٰ بنایا جن کی تعداد 25 ہے جنہوں نے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا اور حمزہ شہباز وزیراعلیٰ بنا۔


اور پھر پی ٹی آئی نے عدالت میں جا کر کہا کہ آئین  کے مطابق جو ممبران ان کی پارٹی سے منحرف ہوں گے ان کو ڈیسیٹ کیا جائے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ عارضی اسمبلی کا ممبر نہیں کیونکہ اس نے اپنی پارٹی کے پالیسی رول کو توڑا اور پھر الیکشن کمیشن نے انہیں ڈینوٹیفائی کیا۔ اب حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہیں۔


اور اب مسئلہ یہ ہے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہیں بلکہ کل شام 4 بجے اسمبلی کا جلسہ ہوگا۔

صدیق جان صاب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فیصلہ حمزہ شہباز کے خلاف نہیں پی ٹی آئی جشن نہیں مناۓ فیصلہ حمزہ شہباز کے لیے اچھا ہے۔


چوہدری فواد حسین: ان کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے سے سیاست میں بحران بڑھ گیا حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہیں لیکن فیصلے سے بحران ختم نہیں ہو رہا، بہت سی غلطیاں ہیں ہم نے ہائی کورٹ کے فیصلے میں غلطی پر قانونی چارہ جوئی کی۔ ہم سپریم کورٹ سے دوبارہ رابطہ کرتے ہیں۔

تحریک انصاف بھی مطمئن نہیں کیونکہ انہوں نے کہا کہ ہم پھر چیلنج کرے گے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کا فیصلہ-


کیونکہ کل دوبارہ ووٹنگ ہوگی اور حمزہ شہباز دوبارہ سیٹ جیتنے کے 99 فیصد چانسز ہیں


اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کیسے؟


قصہ یہ ہے کہ جب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے منحرف لوگوں کی وجہ سے سیٹ جیتی تو پی ٹی آئی عدالت میں گئی اور عدالت نے ان لوگوں کو ڈسایا جو منحرف ہیں اب تحریک انصاف کے پاس اسمبلی میں سیٹوں کی کمی ہے اور مسلم لیگ ن کے پاس تحریک انصاف سے زیادہ لوگ ہیں۔ ن لیگ فائدہ میں ہے کیونکہ ان کے پاس 177 لوگ ہیں اور تحریک انصاف کے پاس 171 لوگ ہیں۔


ایک اور مسئلہ ہے ایک ہوتی ہیں مخصوس نسشتیں وہ اپکو سیٹوں کے حساب ے ملتی ہیں جسے پانچ سیٹوں پر ایک نشست اس حساب سے بھی ن لیگ کے پاس زیادہ سیٹیں جاۓ گی

اب حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں




Post a Comment

0 Comments

Close Menu