ظہیر احمد نے عدالت میں اپنا جرم قبول کر لیا :-
ظہیر احمد نے عدالت میں اپنا جرم قبول کر لیا اور کراچی کی عدالت میں ظہیر احمد نے اپنا جرم قبول کر لیا اور کہا کہ دعا لاہور نھیں آئ تھی میں اسے کراچی سے لے کے لاھور گیا اور ظہیر اور اس کے گینگ، تمام وکلا حتیٰ کہ ظہیر کی ماں نے بھی جھوٹ بولا اور اب یہ ثابت ہو گیا والدہ نے بتایا کہ وہ کراچی سے اکیلی لاہور آئی تھی اور ظہیر نے اسے لاہور سے اٹھایا تھا اور جو لوگ اغوا کے اس کیس میں ملوث ہیں وہ سب اب پھنس چکے ہیں۔
اور ظہیر اور اس کا گینگ سی ڈی آر ریکارڈ کی وجہ سے پھنس گیا ہے۔عدالت نے کل دعا کو پیش ھونے کا حکم دیا اور ظہیر کی ضمانت میں بھی توصی کردی گئ ظھیر ابھی کراچی میں ہی ھے
0 Comments