" ظہیر احمد کا تعلق گوگا گینگ سے-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

ظہیر احمد کا تعلق گوگا گینگ سے-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

ظہیر احمد کا تعلق گوگا گینگ سے:-

اب دعا زہرہ خطرے میں ہے   اقرار الحسن کے مطابق بھی دعا زہرہ خطرے میں ہےاب وہ گینگ سرگرم ہے جوگجرات کا ہے  گوگا گینگ  نام ہے-

ظہیر احمد کا تعلق گوگا گینگ سے ہے جس نے 17 اپریل کو نکاح کے لیے پنجاب میں دعا زہرہ پر رضامندی ظاہر کی دعا زہرہ لاہور پہنچی اور فوراً ہی انہے  پنجاب ضلع اوکاڑہ پہنچایا گیا اور کسی بڑے آدمی کے گھر ٹھہرے. پنجاب پولیس نے ڈدیپال پور سے دعا زہرہ کو برآمد کر لیا۔ عدالت کے حکم پر ظہیر احمد اور دعا زہرہ 17 سے 26 اپریل تک اوکاڑہ میں رہے اور ان چیزوں میں ڈی پی او اوکاڑہ بھی شامل ہے  انھوں نے ان کا ساتھ  دیا میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ ہزارہ میں اغوا پر بھی سنا گیا بھی ہے  یہ ہماری اوکاڑہ کی ڈسٹرکٹ  عدالت  سنا گیا اور وہ کچھ عرصہ مانسہرہ میں بھی رہے۔ ٹیکسی والے کا بیان جو دیا کی طرف سے دیا گیا  غلط ہے کیونکہ نامعلوم شخص جو کراچی سے لاہور دعا کو لےکر  پہنچا گجرات کا گوگا گینگ مشرق وسطیٰ میں لڑکیوں اور لڑکوں کو جسم فروشی کے لیے اسمگل کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔


ظہیر احمد کا تعلق گوگا گینگ سے





Post a Comment

0 Comments

Close Menu