پلان سی کیا ؟
پلان سی اپلائی کیا جاتا تو عمران خان کو مردہ پنجرے میں دیکھاجاتا یعنی پھانسی کا حکم دیا جاتا۔
آج میں آپ کو پلان سی کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں، اب پلان تھا کہ ہم اسلام آباد جا کر لانگ مارچ کریں گے۔
پلان بی ہے انتشار پیدا کیا جاۓ۔
اور منصوبہ سی ہے:-
عمران خان کی کال پر کارکنوں کی بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ گئی۔
فوج کو سیکورٹی کی ذمہ داری دی گئ اور انگلستان سے وفاقی وزیر کو کال آئ جسے ہمارے ملک کی خفیہ ایجنسی ٹریک کرتی ہے اورکال میں کہا جاتا ہے کے پلان سی کے ساتھ آگےبڑھو
پلان سی کی خبر ہمارے ملک کی خفیہ ایجنسی کے پاس ہے۔
اور منصوبہ یہ ہے کہ کچھ لوگ جو عمران خان کے لانگ مارچ میں شامل ہیں فوج کی طرف فائرنگ کریں اور فوج بھی اسی طرح جواب دے۔اور بہت خون خرابا ہو اور عمران خان کو قصور وار ٹہرایا جاتا
اور پھر میڈیا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان دہشت گرد :-
ہے اور فائرنگ کرنے والے کارکن بھی دہشت گرد ہیں اور پھر عدالت عمران خان کو پھانسی کا نوٹس جاری کردیتی اور ہماری خفیہ ایجنسینے یہ باتیں عمران خان کو بتادی ہے۔
اس لیۓ عمران خان ننے لانگ مارچ روک دیا:-
اس لیۓ عمران خان ننے لانگ مارچ روک دیا اور پلٹ گۓ اور یہی اچھا فیصلہ ہے کے عمران خاان نے اپنی اور اس ملک کے لوگون کی جان بچائ اور عمران خان نے اپنے آپ کو بھی بچالیا عمران خن کو چاہۓ کے اب کوئ ایسی غلطی نہ کرے کے ان کا دشمن ان پر عالب آجاۓ کیوںکہ دشمن تو بس تاک میں ہے کے عمران خان سے کوئ غلطی ہو اور وہ ان کا قلعہ قمہ کرے عمران خان کو چاہیے کے ہر قدم پھونک کےےاٹھائیں اور یہی انن کے لیۓے بہتر ہے
0 Comments