آفتاب اقبال کا بابر اعظم کو طعنہ
نہیں اور میرے لئے وہ سٹار نہیں ہے ان میں انا ہے اور وہ دوسرے کھلاڑیوں سے جلتا ہے اور آپ بھول چکے ہیں کہ آپ نے کہاں سے شروع کیا تھا اور اللہ نے آپ کو بے حد جلد اعلی مقام دیا آپ کو اتنا ہی زمین میں دس جانا چاہیے تھا تم ایگو کے معملات لیکر چل رھے ھواور یہ شرمنناک بات ہے-
اور یہ کہنا آفتاب اقبال کو بھاری پڑگیا اور سوشل میڈیا صارفین نے ان کو ٹوئٹر کے ذریعے ان کے بیان کی- مخالفت کی
0 Comments