" نامعلوم افراد نے ایاز میر کو مارا-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

نامعلوم افراد نے ایاز میر کو مارا-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

اب خبر یہ ہے کہ نامعلوم افراد نے ایاز میر کو مارا پیٹا اور ان پر تشدد کیا:-

اب خبر یہ ہے کہ نامعلوم افراد نے ایاز میر کو مارا پیٹا اور ان پر تشدد کیا وہ سماء ٹی وی کے سینئر جنرلسٹ ہیں نامعلوم افراد نے سماء ٹی وی کے دفتر کے باہر ان پر تشدد کیا۔

 ایاز میر نے چند روز قبل تقریر کی اور انہوں نے عمران خان سے سوال کیا اور فوج پر تنقید کی میرے خیال میں وہ ایسا نہ کریں تو بہتر ہے۔

اوران  پر ہونے والا تشدد میں اس کے خلاف ہوں۔


اب میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ ہمارے ملک میں ہر حکومت میں جنرل ازم بہت مشکل ہوتا ہے:-


اب کچھ صحافیوں نے کہا کہ پاکستان میں اب جو حکومت ہے وہ ہمارے خلاف زیادہ تشدد کرتی ہے جب ہم عمران خان کے ساتھ ہوتے ہیں اور  کہتے ہیں  ان کے  ساتھ سیاست ہوئ اور اس سیاست کے پیچھے امریکہ اور پی ڈی ایم کے سیاستدان موجود ہیں۔


اور سب نے کہا کہ یہ سب اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہوتا ہے۔


یہ باتیں عمران خان نے بھی کہیں۔


اب کچھ YouTubers

  کچھ جنرلسٹ اسٹیبلشمنٹ پر انگلی اٹھاتے ہیں۔


عمران ریاض خان نے کہا:-

انہوں نے کہا کہ زرداری چور ہے، نواز شریف چور ہے اور اب تم عمران خان کو کہتے ہو چور ہے تو اس کے خلاف بات کرو اب ہم خود کو نہیں بدل سکتے۔


لیکن میں سمجھتا ہوں کہ (میں بھی عمران ریاض خان کا مداح ہوں) لیکن وہ تسلیم کرتے ہیں کہ انہوں نے نواز شریف اور زرداری کو چور کہا کیونکہ کسی نے ان سے کہا کہ ان کے خلاف بات کرو آپ صرف کسی کی بات پر یقین کرتے ہو کیوں؟

میں ایاز میر کے ساتھ تشدد کے خلاف ہوں۔

نامعلوم افراد نے ایاز میر کو مارا






Post a Comment

0 Comments

Close Menu