" عمران ریاض خان کی گرفتاری-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

عمران ریاض خان کی گرفتاری-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

اب میں آپ کو عمران ریاض خان کی گرفتاری کی خبر سنانے جا رہا ہوں:۔

اب پہلی بات یہ ہے۔

عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ کراس کرنے 

کے بعد  گرفتار کیا گیا اور اب وہ اٹک تھانے میں ہیں  وہ اسلام آباد کے کسی بھی تھانہ میں نہیں ۔


اب 2022-7-5 کی رات اسلام آباد کی عدالت کھلی ہے اور غالباً وہ توہین عدالت کے کیس سنے گے  اور اب میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ کیسے


اب عمران ریاض خان کے وکلا اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے اور عدالت میں  پولیس کے خلاف توہین عدالت کا کیس کرنے جا رہے ہیں

پولیس نے ایسا کیوں کیا:-

پولیس نے ایسا کیوں کیا کیونکہ عمران ریاض خان کو ضمانت قبل از گرفتاری مل چکی تھی ۔

اور اس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کیا تو وہ چاہتے ہیں کہ یہ عدالت توہین عدالت پر غور کریں۔

رات کو عدالت شاذ و نادر ہی کسی آدمی کے لیے کھلتی ہے۔

جیسا کہ عمران خان کیس آپ سب کو یاد ہے۔


فواد چوہدری نے ٹویٹر پر کہا:-

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔

اور اسد عمر نے ی بھی کہا۔

اب جو خبر بتانے جارہا ہوں سچ ہے یا نہیں مجھے نہیں معلوم لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ اسلام آباد کے آئی جی افسر صبح 10 بجے عدالت میں پیش ہوں آئی جی اسلام آباد بتائیں کہ انہوں نے عدالتی فیصلہ کیوں نہیں مانا اور بتائیں عمران ریاض خان کو کیوں گرفتار کیا؟


میری سائٹ سے کچھ سوال یہ ہے کہ:-

اسلام آباد پولیس نے عمران ریاض خان کو گرفتار نہیں کیا تو عدالت اسلام آباد پولیس سے کیسے تفتیش کرے کیونکہ عمران ریاض خان تھانہ اٹک میں ہیں اور انہیں اٹک پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

اور اٹک پولیس عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے اسلام آباد کیوں جا پہنچی تھی؟

یہ ممکن ہے کہ میں غلط ہوں-


عمران ریاض خان کی گرفتاری-





Post a Comment

0 Comments

Close Menu