" عمران ریاض خان عدالت سے بری-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

عمران ریاض خان عدالت سے بری-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

عمران ریاض خان عدالت سے بری ہیں :-

اب عمران ریاض خان 19 جولائی 2022 تک عدالت سے بری ہیں جسٹس باقر نقوی نے ان کو رہا کردیا ہے اور پنجاب میں ان پر پنجاب اور اٹک وغیرہ میں بہت سے مقدمات ہیں اب وہ لاہور میں آزاد ہیں لیکن اب پولیس انہیں دیگر مقدمات میں دوبارہ گرفتار کرسکتی تھی لیکن اب عزت مآب باقر نقوی نقوی نے انہیں عبوری ضمانت قبل از گرفتاری دے دی پولیس عمران ریاض خان کو گرفتار نہیں کر سکی قبل از گرفتاری ضمانت کی وجہ سے.

جرم ایک ہو تو پھر سنوائ بھی ایک ہی :-

 پولیس ریکارڈ میں بتایا گیا کہ ان کا ایک جرم  ہے اور پورے پنجاب نے  ان کے ایک جرم پر ان پر ایف آئی آر جمع کروائی اور قانون کہتا ہے کہ جب جرم ایک ہو تو پھر سنوائ بھی ایک ہی ھوگی   اور عدالت تمام کیسز اکٹھا کرے گی  ایک ہی وقت میں تمام کیسز اب سبق آموز ہوں گے اور عدالتی حکم پر عمران ریاض خان میڈیا پر کوئی بیان نہیں دیتے اور جب میڈیا ان سے بات کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ پہلے میں پہلے اپنے دوست کیہاں جانا چاہتا ہوں عدنان جس کا انتقال ہو چکا ہے اور اب اگلی  سنوائ 19 تاریخ کو ہے۔

ان کے وکیل نے انہیں میڈیا سے کہا :-

ان کے وکیل نے انہیں میڈیا سے کہا کہ وہ عدالت میں ان کی نعرے بازی نہ کریں کیونکہ وہ عدالت میں سنوائ کیلیے جارہے ہیں اور ھم کوئ سیاسی جماعت نہیں ہیں۔عمران ریاض خان ایک عظیم صحافی ہیں انہیں کوئی نہیں ہرا سکتا اور کچھ صحافیوں کا کہنا تھا کہ یہ سب حکومت کی وجہ سے ہوا ہے اور معاملہ  یہ ہے کے انہوں نے امپوٹڈ گورنمنٹ لفظ استعمال کیا ہے تو بتائیں سینئر صحافی نے کہا کہ اگر معاملہ ایسا ہے تو 16000000 لوگ ہیں مجرم کیونکہ سب نے ایک ہی بات کرہے ہیں۔تو اب کیا اتنے سارے لوگوں و گرفتار کرے گےبتا ئیں تو.


عمران ریاض خان عدالت سے بری






Post a Comment

0 Comments

Close Menu