" عمران خان پنجاب میں الیکشن جیت گئے-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

عمران خان پنجاب میں الیکشن جیت گئے-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

اب عمران خان پنجاب میں الیکشن جیت گئے:-

اب عمران خان پنجاب میں الیکشن جیت گئے اور ن لیگ الیکشن ہار گئی اب میں آپ کو الیکشن کے پیچھے کی کہانی سنا رہا ہوں اور عمران خان الیکشن کیسے جیتے۔جب ملک میں عمران خان کی حکومت تھی جب ن لیگ نے زمنی الیکشن جیتے اور اب ن لیگ کی حکومت ہے لیکن زمنی الیکشن پی ٹی آئی کیسے جیتی؟

اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کیسے؟

نواز شریف کی حکومت گرنے پر نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیان دیا تھا وہ بولتے رہے مجھے کیوں نکالا کہ مجھے کیوں نکالا اور انہوں نے گوجرانوالہ  میں احتجاج میں بھی کہا  اور  3 سرکاری  آفسر کے بھی نام لیۓ   اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانات نواز شریف نے شروع کیے اور پھر نواز شریف کے ووٹرز ان  اسٹیبلشمنٹ مخالف بیان کو پسند کرتے تھے.  اور ووٹ   پنجاب، خیبرپختونخوا  ن لیگ کو ملتا تھا جب کے  حکومت  پی  ٹیی آئ کی تھی 

ن لیگ کی غلطیاں:-

  •  پھر ن لیگ کے چیئرمین نواز شریف کے بیان کو بھول گئے جوو  کہ  اسٹیبلشمنٹ مخالف بیان تھا اور عمران خان اب بہت  اسٹیبلشمنٹ کہ مخالف  ہیں عمران خان کو وہ ووٹ ملے 
  • اب وہ سب ہارے جو ن لیگ کو سپورٹ کرتے تھے اور جو عمران خان کے سپوٹر تھے جنھوں نے بعد میں عمران خان کو دھوکا دیا ن لیگ نے انھیں ٹکٹ دیے اور اپنے لوگوں کو چھوڑ دیا او اور ن لیگ کا ووٹر بھی ان کو نہیں جانتا کیونکہ یہ پی ٹی آئی کے لوگ تھے اور امیدواروں کا انتخاب بھی ن لیگ نے صحیح نہ کیا.  
  •  کیونکہ عمران خان کو یہ کہہ کر باہر کیا گیا کے یہ مہنگائ مزید بڑھاۓ گا لیکن جب یہ لوگ حکومت میں آۓ تو انھوں نے مزید تر مزید مھنگائ کی اور غریب آدمی کی زندگی اجیرن کردی تو ان کا ووٹ بھی عمران خان کو ملا.



عمران خان پنجاب میں الیکشن جیت گئے




Post a Comment

0 Comments

Close Menu