Jobs Blog Directory " سدھو موسے والا کیس-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

سدھو موسے والا کیس-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

میں آپ کو سدھو موسے والا کیس کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں:۔

اس کیس میں مزید 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ پریوارتھ جیسے ہی مرکزی شوٹر ہیں اور بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ان 3 افراد کے پاس پاکستانی ہتھیار ہیں اور انہوں نے یہ ہتھیار سدھو موسی والا کے شوٹر کو دیے اور شوٹر نے اسے مار دیا۔

پاکستانی حکومتوں کی طرف سے:-

خبر انڈین ایکسپریس کی ہے وہ بتاتے ہیں کہ ڈرون پاکستان سے اڑ کر بھارت کے کسی گاؤں میں اترا    اور پھر پریوارتھ اور اس کے مزید 3 ساتھییوں نے اسلحہ لیا اور چلے گۓ  اس کھیپ میں 8 گرینیڈ اور ایک انڈر بیرل گرینیڈ لانچر اور الیکٹرک ڈیٹونیٹر ہیں۔ اور ایک اے کے 47 اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ پاکستان سے بھیجا گیا ہے کیونکہ سدھو موسی والا کے قتل کا مقصد ہے تو اگر ہم ایک پل کے لیے مان بھی لے  کہ کھیپ پاکستان سے بھیجی گئی ہے تو یہ پاکستانی حکومتوں کی طرف سے نہیں بھیجی گئ انڈر ورلڈ گینگ سے اس کا تعلق ہے ہے جس کا کوئی ملک نہیں ہوتا ہے ہے وہ سب استعمال کرتے ہیں۔ ممالک کو  اپنے فائدے کے لیے

اور اب سدھو موسی والا کیس میں 13 سے 14 لوگ گرفتار ہیں اور سدھو موسی والا کی  10 دن پہلے اپنے قتل سے پہلے نگرانی کی جارہی تھی اور 29th مئ سے پہلے جس دن اس کا قتل ہوا سدھو موسی والا اپنی بلٹ پروف گاڑی کے بغیر کہیں جا رہا تھا اور قاتل اس کا پیچھا کرتے رہے۔ لیکن اس قاتل کے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے۔

اور جب انہیں اسلحے کی ضرورت محسوس ہوئ  تو انہوں نے گولڈی بیریئر سے رابطہ کیا  جس کے پاس سپاری تھی اور گولڈی بیریئر پاکستان میں کسی  شخص سے رابطہ کرتا  ہے  اور پھر وہ شخص یہ ہتھیار اسے بھیج دیتا ہے (بھارتی میڈیا میں یہ خبر ہے)

میں سمجھتا ہوں کہ بھارتی میڈیا اور بی جے پی نے بھارتی عوام کے ذہن کو سدھو موس والا کیس سے ہٹانے کے لیے یہ سب کیا ہے اس لیے بھارتی میڈیا یہ سب کرہا ہے 

 سدھو موس والا کی پاکستان سے کوئی دشمنی نہیں تھی ۔

سدھو موس والا خالصتان تحریک کے سرگرم رکن تھے۔

اور پاکستانی حکومت اور سدھو موس والا خالصتان تحریک کی حمایت کرتے ہیں۔

سدھو موس والا بی جے پی سے لڑ رہے ہیں:۔

اور بی جے پی کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں سدھو موس والا بھی موجود تھے 


اور پھر الیکشن میں کھڑے ہو گئے لیکن سیٹ ہار گئے۔

تو اب بتاؤ سدھو موسی والا کی موت کا فائدہ کس کو ہے؟انڈیا کی گورنمنٹ کو?

Post a Comment

0 Comments

Close Menu