ٹی 20 ورلڈ کپ:
ہربھجن سنگھ اب اس میچ کے بارے میں بات کرنے سے مطمئن نہیں ہیں جو 23 اکتوبر 2022 کو دوبارہ ہو رہا ہے ہے جو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ ہے۔
ہربجن سنگھ نے کہا کہ مجھے اب یہ کہنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ ہندوستان میچ جیتے گا اور میں ہندوستان کے مستقبل کے میچ کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کر رہا ہوں۔
اور اس کے پیچھے کیا وجہ تھی:
ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ میچ میں ہربجن سنگھ نے کہا تھا کہ شعیب اخترسے کے ہمارے پاس ایک بہترین ٹیم ہے اور تاریخ کے مطابق آپ بھارت سے کبھی بھی میچ نہیں جیتے اس لیے ہمیں واک اوور دیں۔
لیکن پاکستان نے تاریخ بدل دی اور میچ جیت میچ جیت لیا۔اور انڈیا کو دس وکٹوں سے شکست دی اور ہربجن سنگھ کو منہ کی کھانی پڑھی ہربجن کہتے ہیں میں کچھ نہیں بولوں گا جو ٹیم اچھی ہے وہی جیتے اب واک اوور کی بات نہیں کرنی بس اسے سبق حاصل کرے کے بڑی بڑی باتیں کرنے سے گریز کرنا چاہیے ورنہ بعد میں منہ کی کھانی پڑتی ہے-
ہاں تو ہربجن بھائ واک اوور نھیں چاھیے اب کیا :-
اور ہربجن سنگھ کو چاہیے کے آئندہ بھی اسی باتیں کرنے سے گریز کرے اور ویسے بھی غرور کا سر ھمشہ نیچا ہوتاہے اور جو لوگ قابل ہوتے وہ دنیا کو کام کر کےے دیکھاتے ہیں اور کشمکش میں ڈال دیتے ہیں اور جو کچھ نہیں ھووتے وہ اپنے منہ میاں مٹھو بنتے ہیں اور بعد میں اپنی عزت خراب کراتے ہیں اور پھر معافیاں مانگتے ھیں تو دوستوں ان باتوں سے سبق حاصل کرے کے پہلے سے ہی اپنے میاں مٹھو نھیں بناا چاہیے اور اپنی تعریفیں خود سے نھییں کرنی چاہیے ہاں تو ہربجن بھائ واک وور نھیں چاھیے اب کیا
0 Comments