" عامر لیاقت قتل-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

Ad Code

عامر لیاقت قتل-پاکستان نیوز جاب اینڈ پالیٹکس

عامر لیاقت قتل:-

اب عامر لیاقت کی میڈیکل لیگل رپورٹ سوشل میڈیا پر ہے (میڈیکل لیگل رپورٹ بیرونی جسم کا چیک اپ ہے)

میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ کے مطابق عامر لیاقت کی ناک سے نکلتا ہوا پیلے رنگ کا سیال جھاگ نظر آتا ہے۔

’’سماء ڈیجیٹل‘‘ کی خبر کے مطابق ان کا ایک سابقہ ​​پولیس سارجنٹ حامد جیلانی سے رابطہ ہوا اور جب انہوں نے ان سے زرد رنگ کے سیال کے بارے میں پوچھا تو وہ یہ بتاتے ہیں کہ جب کسی کو گلا دبا کر یا پھانسی دے کر مارہ جاۓ تو زرد رنگ سیال ناک سے نکلتا ہے

اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جب قتل ہوا ہے۔

دوسری چیز جو  دیکھی گئ  وہ یہ ہے کہ عامر لیاقت کا چہرہ سرخ اور جامنی تھا:

  جیسا کہ سارجنٹ نے کہا تھا کہ جب کسی کو آکسیجن نہیں ملتی تو اس شخص کا چہرہ سرخ اور جامنی ہو جاتا ہے۔

اور یہ بھی فرمایا کہ جب موت فطری ہوتوناک میں سےزرد مائل سیال جھاگ نہیں بہہ گا 

جب انسان کی موت گلا  دبانے، پھانسی دینے اور ڈوبنے سے ہوتی ہے۔

 تو اس کی آنکھیں اندر کی گہرائیوں میں چڑھ جاتی ہیں ۔

اور پشت پر سرخ دھبے موجود تھے :-

 اور ڈاکٹر نے کہا کہ قدرتی موت میں ایسا نہیں ہوتا اور ہارٹ اٹیک میں بھی ایسا نہیں ہوتا-

اور پشت پر سرخ دھبے موجود تھے اور اس کی رانیں سرخ تھیں۔

 اور گردن اور سینے پر جامنی رنگ کے دھبے نظر آۓ۔


اور اس کے ناخن نیلے تھے۔

ڈاکٹر نے کہا گردن پر موجود ارغوانی دھبے بتا رہے ہیں کہ گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے :


اور سینے کی جگہ پر موجود دھبے بھی قتل کی طرف اشارہ کر رھے ہیں  

اور پولیس سارجنٹ نے کہا کہ یہ دھبے تب آتے ہیں جب اس جگہ کو کسی بھی چیز سے کاٹ دیا جائے اور یہ دھبے اور یہ دھبے رگوں کے ٹوٹنے سے پیدا ہوتے ہیں جو کہ سرخ سے جامنی  میں بدل جاتیں ہیں۔

ڈاکٹر نے کہا  کہ

اور ناخن جب جامنی رنگ کے ہوتے ہیں ایسا اس وقت ہوتا ہے جب جسم میں خون کا بہنا بند ہو جائے اور اس کی وجہ ناخن جامنی ہوں گے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ قتل زہر یا گلا دبا کہ  ہوا ہے اور جس نے ڈاکٹر کے ساتھ یہ سرٹیفیکیٹ شئر کیا اس نے ڈاکٹر کو نہیں بتایا تھا کہ یہ عامر لیاقت کا ہے-


 
عامر لیاقت قتل



Post a Comment

0 Comments

Close Menu